Pakistan

جسٹس قاضی فائز عیسی کی درخواستوں پر سماعت کرنے والا بینچ تحلیل

اسلام آباد: صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی درخواستوں پر سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ تحلیل ہوگیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل کورٹ بینچ نے صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی …

read more

معیشت کی بہتری اور تاجروں کی شکایات کے ازالے کے لئے نیب کی کمیٹی قائم

اسلام آباد: نیب نے معیشت کی بہتری اور تاجروں کی شکایات کے ازالے کے لئے کمیٹی قائم کردی ہے۔

نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک کی معیشت میں بہتری اور تاجر برادری کی شکایات کے ازالے کے 6 رکنی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے …

read more

مولانا فضل الرحمان ملک کو بڑے حادثے کا شکار کرنا چاہتے ہیں، شوکت یوسف زئی

پشاور: وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ملک کو بڑے حادثے کا شکار کرنا چاہتے ہیں۔

اپنے وڈیو بیان میں شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے سب سے زیادہ نقصان کشمیر کاز کو ہورہا ہے …

read more

کراچی کے مسائل کو حل کرنا صوبائی حکومت کا کام ہے، وزیر اعظم

کراچی: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کو حل کرنا صوبائی حکومت کا کام ہے لیکن وفاق اپنے وسائل کے مطابق کراچی کے مسائل کے حل میں اپنا حصہ ڈال رہا ہے۔

گورنر ہاؤس کراچی میں وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی …

read more

آصف زرداری کو استعمال کرکے خاندان پر دباوَ ڈالا جارہاہے، بلاول بھٹو زرداری

راولپنڈی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کو استعمال کرکے خاندان پر دباوَ ڈالا جارہا ہے۔

راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قیدیوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، عدالت نے آصف …

read more

جنگ نہیں چاہتے لیکن مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خواہش نہیں کہ معاملات جنگ کی طرف جائیں تاہم اگر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے بھارتی دپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے بھارتی فورسز کی …

read more

کرتارپور راہداری منصوبہ؛ بھارت نے پاکستانی شرائط مان لیں

اسلام آباد: کرتار پور راہداری منصوبے کو کھولنے کے حوالے سے بھارت نے پاکستانی مسودے پر اتفاق کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان کی طرف سے چند روز قبل مسودہ بھارت کے حوالے کیا تھا جس میں کرتار پور راہداری کے راستے سکھ یاتریوں سے 20 ڈالر انٹری فیس وصولی …

read more

پی آئی اے کا 10 کروڑ روپے سے زائد کے رعایتی ٹکٹ جاری کرنے کا انکشاف

کراچی: پی آئی اے کی گزشتہ 10 سالہ آڈٹ رپورٹ میں 10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مفت اوررعائتی ٹکٹ اجرا کا انکشاف ہوا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق قومی ایئر لائن پی آئی اے کی جانب سے سپریم کورٹ کے احکامات پر مرتب 10 سالہ آڈٹ رپورٹ جمع کرادی …

read more

کراچی پورٹ پر چینی کارگو جہاز برتھ سے ٹکرا گیا

کراچی: کراچی پورٹ پر چینی کمپنی کا کارگو جہاز برتھ اور ایک جہاز سے ٹکرا گیا نیتجے میں برتھ اور دونوں جہازوں کو نقصان پہنچا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی پورٹ پر چینی جنرل کارگو جہاز ’ڈاژن‘ برتھ نمبر پر 25 سے ٹکرا گیا اور ٹکرانے کے بعد برتھ …

read more

کراچی میں پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کا انکشاف، سپلائر گرفتار

کراچی: سندھ فوڈ اتھارٹی نے پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کی اطلاع پر مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے ایک دکاندار سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کی شکایت سامنے آنے پر سندھ فوڈ اتھارٹی نے …

read more

سندھ کے عوام چوپٹ راج سے بیزار ہیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام چوپٹ راج سے بیزار ہیں۔

اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کراچی پاکستان کا معاشی مرکز ہے۔ وزیراعظم عمران خان کراچی کے عوام کے دکھوں کا مداوا اور …

read more

قوم مررہی اور حکومت مسائل سے توجہ ہٹانے کیلیے ڈرامے کررہی ہے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قوم مررہی ہے اور حکومت اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے بھونڈے ڈرامے کررہی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پی ایم ڈی سی ختم کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے نیا آرڈیننس …

read more

کرتارراہداری معاہدہ فائنل نہ ہونے سے یاتریوں کی آن لائن رجسٹریشن شروع نہ ہوسکی

لاہور: کرتارپور راہداری کے حوالے سے پاک بھارت باہمی معاہدے پراتفاق نہ ہونے کی وجہ سے یاتریوں کی رجسٹریشن شروع نہیں ہوسکی ہے اوراسے موخرکردیاگیاہے۔ بھارت نے 20 اکتوبرسے آن لائن رجسٹریشن شروع کرنی تھی لیکن ابھی تک کسی بھی یاتری کی رجسٹریشن شروع نہیں ہوسکی ہے۔

سفارتی ذرائع کے …

read more

میانوالی میں ایمبولینس اور ٹرالر کے درمیان تصادم سے 9 افراد جاں بحق

میانوالی: ملتان روڈ پر ایمبولینس اور ٹرالر کے درمیان تصادم سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق میانوالی کے علاقے ہیڈ پکہ کے قریب ملتان روڈ پر ایمبولینس اور ٹرالر آپس میں ٹکرا گئے، تصادم کے فوری بعد ایمبولینس میں نصب گیس کا سلنڈر پھٹ گیا …

read more

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے سعودی عرب ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد: ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس نے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پر تعینات اے ایس ایف اہلکاروں نے سعودی عرب جانے والے ایک مسافر کے سامان سے ڈیڑھ کلو گرام کے قریب ہیروئن …

read more

«« Page 1 / 2 »