اجازت کے بغیر کوئی دھرنا نہیں دے سکتا، اسلام آباد ہائی کورٹ

  |   Pakistan

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ اجازت کے بغیر کوئی دھرنا نہیں دے سکتا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مولانا فضل الرحمان کے حکومت مخالف لانگ مارچ اور دھرنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ ہائیکورٹ نے پوچھا کہ کیا دھرنے والوں نے اسلام آباد انتظامیہ سے دھرنے کی اجازت لی ہے؟۔

درخواست گزار حافظ احتشام نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبرکو لانگ مارچ کااعلان کیا ہے جس کی اجازت نہیں لی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈیموکریسی پارک کو دھرنوں کے لیے مختص کیا تھا اور سپریم کورٹ نے بھی فیض آباد دھرنا کیس میں واضح ہدایات جاری کی ہیں۔...

فوٹو - http://v.duta.us/dB_F4QAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/Cg-RrAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬