خزانہ خالی ہے حج پر سبسڈی نہیں دے سکتے ،پیر نور الحق قادری

  |   Pakistan

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ حکومت کا خزانہ خالی ہے اس لئے حج پر سبسڈی نہیں دے سکتے۔

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس ہوا جس میں رواں برس حج کے موقع پر انتظامات اور آئندہ برس حج انتظامات کے حوالے سے امور پر غور کیا گیا ۔

سیکرٹری وزارت مذہبی امور نے کمیٹی کو بتایا کہ ملائیشن ماڈل پر حج فنڈز کا قیام زیر غور ہے، ایک سال میں پیسہ تاخیر سے آتا ہے جس سے سعودی عرب میں انتظامات مہنگے کرنا پڑتے ہیں، وزارت نے فیصلہ کیا ہے کہ 3 سالہ حج پالیسی بنائی جائے، اس سے عمارتوں کے معاہدے سستے اور اچھے ہوسکیں گے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/Ttb0OQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/LacB8QAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬