نیب کا ادارہ عدالتوں کو مانتا ہے نہ قانون کو، بلاول بھٹو زرداری

  |   Pakistan

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ نہ عدالتوں کو مانتا ہے اور نہ ہی پاکستان کے قانون کو۔

چیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے رہنما اعجاز جکھرانی کے گھر پر نیب کے چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ نہ عدالتوں کو مانتا ہے اور نہ ہی پاکستان کے قانون کو، اعجاز جاکھرانی کے گھر پر چھاپے کی مذمت کرتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: مشیر جیل خانہ جات سندھ اعجاز جاکھرانی کے گھر پر نیب کا چھاپہ

بلال بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان کے ایما پر پی پی کارکنان اور عہدیداروں پر جھوٹے کیس بنانے کا سلسلہ ختم ہونا چاہئے، نیب کاروائیوں کے پیچھے حکومت کی انتقامی سیاست کا پورا پورا عمل دخل ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/wfWcFAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/lZ4XTAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬