کراچی میں 111 افراد کا قاتل گرفتار

  |   Pakistan

کراچی: پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 111 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ طالبہ مصباح کے قتل میں ملوث ملزم بھی قانون کی گرفت میں آگیا ہے۔

کراچی میں ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کیا ہے جو 111 قتل کی وارداتوں میں ملوث ہے، ملزم سرکاری عباسی شہید اسپتال میں ملازم تھا، اس کا نیٹ ورک بھی بے نقاب ہوگیا ہے جس میں بہت سے ملزمان شامل ہیں جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہے ہیں، اس گروہ کے خلاف 57 مقدمات اب تک سامنے آچکے ہیں۔...

فوٹو - http://v.duta.us/frYjcQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/PzJalwAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬