کلین کراچی مہم کو 18 دن گزر گئے، گلیوں اور سڑکوں پر کچرا ہی کچرا

  |   Pakistan

کراچی: حکومت کی جانب سے کلین کراچی مہم کو 18 دن گزر گئے لیکن اب تک شہر میں صفائی کے انتطاما ت بہتر نہیں ہو سکے۔

مختلف علاقوں میں کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود مستقبل بنیادوں پر کچرا اٹھایا نہیں جارہا ہے شہر میں صفائی مہم کے اثرات نظر نہیں آرہے ہیں،صوبائی وزرا بھی ’’تھک‘‘ گئے،شہر کے دورے انتہائی محدود کردیے،وزیراعلیٰ بھی دھواں دھار دورے کے بعد خاموش ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں صفائی کے لیے سندھ حکومت میدان میں اتری ہے۔ جس نے 21 ستمبرسے صفا ئی مہم کا آغازکیا تھا لیکن اب تک شہر میں صفائی کے خاطر خو اہ نتائج سامنے نہیں آئے ہیں جس کی وجہ سے سندھ حکومت کی صفائی مہم بھی شہر میں مثبت تبدیلی نہیں لاسکی، سندھ حکومت کی جانب سے 21 ستمبرسے کلین کراچی مہم کا آغازکیا تھا جس کے لیے سندھ حکومت نے شہر کے چھ اضلاع کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو فی کس پا نچ پانچ کر وڑ روپے جاری کیے تھے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/kTlFwAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/fJi7UgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬