ہانگ کانگ چین کا اندرونی معاملہ ہے کسی کو مداخلت کا اختیار نہیں، عمران خان

  |   Pakistan

بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ چین کا اندرونی معاملہ ہے کسی ملک کو دوسرے ملک کے معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ہانگ کانگ کے معاملے کو چین کا اندرونی معاملہ قرار دیا ہے اور کہا کہ کسی ملک کو دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا اختیار نہیں۔

مشترکہ اعلامیے کے مطابق چینی قیادت نے پاکستان کی سالمیت، سیکیورٹی اور علاقائی خود مختاری پر یک جہتی کے عزم کا اعادہ کیا جب کہ وزیر اعظم نے چینی قیادت کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/lcrbTAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/QNbkSAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬