4 سال قبل زندہ بچے کی جگہ مردہ بچہ وصول کرنیوالی ماں آج بھی دربدر

  |   Pakistan

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سرکاری اسپتالوں میں نومولود بچے بدل دیے جانے سے متعلق پولیس کو آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

دو رکنی بینچ کے روبرو سرکاری اسپتالوں میں نومولود بچوں کی تبدیلی سے متعلق سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار حنا اشتیاق نے اپنا بچہ واپس لینے کے لیے عدالت میں دہائیاں دیں۔ حنا اشتیاق نے کہا کہ مجھے ثابت کردیں کہ میرا بچہ زندہ نہیں مر چکا ہے تو مجھے صبر آجائے گا، ڈی این اے ایسی لیبارٹری سے کروایا جو شراب کو شربت ثابت کرتی ہے۔

حنا اشتیاق نے اصرار کیا کہ سوشل میڈیا پر ایک سال کے بچے کی تصویر دیکھی، یہ میرا بیٹا ہے، عدالت بس ایک مرتبہ میرا اور اس بچے کا ڈی این اے کروا دیں۔...

فوٹو - http://v.duta.us/X9CIrQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/dWMCiAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬