حکومت کو کوئی شیورٹی بانڈ نہیں دیں گے، شہباز شریف کا دوٹوک اعلان

  |   Pakistan

لاہور: صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 3 بار وزیراعظم رہنے والے سے شیورٹی بانڈ مانگا جارہا ہے، اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان کا سیاسی کھیل انتہائی قابل مذمت ہے، حکومت نے انسانی مسئلے پر بدترین ڈرامہ بازی کی ہے، 3 بار وزیراعظم رہنے والے سے شورٹی بانڈ مانگا جارہا ہے، کیا پرویز مشرف سے کوئی بانڈ مانگا گیا تھا، حکومت انڈیمنٹی بانڈ کی آڑ میں تاوان لینا چاہتی ہے جب کہ وزیراعظم این آر او نہ دے سکتے ہیں اور نہ ہی لے سکتے ہیں۔...

فوٹو - http://v.duta.us/FYbZnAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/KYyYsgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬