عمران خان نے ایسی صورتحال پیدا کردی کہ کوئی وزیراعظم بننے کو تیار نہیں، فضل الرحمان

  |   Pakistan

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ایسی صورتحال پیدا کردی ہے کہ کوئی اب وزیراعظم بننے کو تیار نہیں۔

اسلام آباد میں چوہدری برادران سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم اپنے مطالبات پر قائم ہیں اور حکومت بھی آگے بڑھنے کو تیار نہیں، ہم آزادی مارچ کو جاری رکھے ہوئے ہیں، ہمارے کارکن پاکستان کی بڑی شاہراہوں پر موجود ہیں، کارکنوں کو ہدایات دی گئی ہیں کہ مسافروں کا خاص خیال رکھیں، وزیراعظم استعفیٰ دے دیتے تو معاملہ یہاں تک نہ پہنچتا، معاملے کو مزید خرابی اور تشدد کی طرف نہ لے جایا جائے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/PNAGXgAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/pUjDQAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬