پورا ملک قرضوں میں گروی رکھنے والے اپنا محل گروی رکھنے کوتیار نہیں، فردوس عاشق

  |   Pakistan

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پورا ملک قرضوں میں گروی رکھنے والے اپنا محل گروی رکھنے کو تیار نہیں ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت نے نوازشریف کی صحت کو شٹل کاک نہیں بنایا، شریف خاندان نے نوازشریف کی صحت کو فٹ بال بنا دیا ہے، صرف بہتان اورالزام تراشی سے کام نہیں چلے گا، وزیراعظم نے بدترین الزام تراشیوں پرکان نہ دھرے اور بیمار کو سہولت دی۔

معاون خصوصی نے کہا کہ (ن) لیگ اپنے گریبان میں جھانکے آپ اللہ کی پکڑ میں ہیں، عزت اور ذلت بھی اللہ کے ہاتھ میں ہے، (ن) لیگ کا بیانیہ ذاتی مفادات سے جڑا ہوا ہے، جن لوگوں کے لیے شریف خاندان نے پاپ کمائے وہ بچے بھی ضمانت دینے کو تیار نہیں، شریف خاندان نے نوازشریف کو جاتی امرا میں اغوا کیا ہوا ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/0ELIBgAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/zW96XwAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬