اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں جے یو آئی(ف) کےدھرنے

  |   Pakistan

وفاقی دارالحکومت اسلام آباداور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے کارکنوں نے دھرنے دے کر سڑکیں بلاک کردیں۔

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے 'پلان بی' کے تحت ملک بھر میں دھرنوں کا سلسلہ دوسرےروز بھی جاری ہے، اسلام آباد میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے کارکنوں نے 26 نمبر چونگی سے جی ٹی روڈ بلاک کردی۔

مظاہرین نے جی ٹی روڈ پر صف بندی کرتے ہوئے نمازِ جمعہ ادا کی، سڑک کی بندش کے باعث اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا جس سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/a1hjLwAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/pu9DyQAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬