بھارت نفسیاتی دباؤ کا شکار ہے، فالس فلیگ آپریشن سمیت کچھ بھی کرسکتا ہے، وزیر خارجہ

  |   Pakistan

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارتی معیشت کا گراف گررہا ہے وہ خفت مٹانے کے لیے فالس فلیگ آپریشن سمیت کچھ بھی کرسکتا ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کل امریکی کانگریس کے ٹام لنٹاس کمیشن برائے انسانی حقوق نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرسماعت کی، کمیشن نے بابری مسجد پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں ہندو انتہا پسندی تیزی سے بڑھ رہی ہے، مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک برتا جا رہا ہے، مقبوضہ کشمیر میں ذرائع مواصلات بدستور بند ہیں۔...

فوٹو - http://v.duta.us/sre6KgAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/OrEe9QAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬