جے یو آئی کا پلان بی؛ کے پی کے میں شاہراہ ریشم سمیت 4 اہم شاہراہیں بند

  |   Pakistan

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے تحت ملک بھر میں اہم شاہراؤں کو بند کرکے دھرنا دیا گیا، جے یو آئی نے کے پی کے میں شاہراہ ریشم سمیت چار اہم شاہراہیں بند کردیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے لیے جمعیت علماء اسلام (ف) نے اپوزیشن کی دیگر جماعتوں کی مدد کے بغیر ہی پلان بی کا آغازکردیا۔

منصوبے کے تحت خیبرپختونخوا کے چار مقامات حکیم آباد نوشہرہ کے مقام پر جی ٹی روڈ، بنوں میں انڈس ہائی وے، چکدرہ کے مقام پر شمالی علاقہ جات کی مرکزی شاہراہ اور چھتر پلین مانسہرہ کے مقام پر شاہراہ ریشم کو دھرنے اور احتجاج کے لیے ہرقسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/gD5meQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/U0Db3QAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬