جے یو آئی کے سڑکیں بند کرنے سے عوام کو نقصان ہوگا، وزیراعلی بلوچستان

  |   Pakistan

وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے سڑکیں بند کرنے سے عوام کو نقصان ہوگا۔

کراچی کے مقامی ہوٹل میں ای سی او چیمبر آف کامرس کے تحت سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جام کمال نے کہا کہ ملک اس وقت ترقی کے دور سے گزر رہا ہے، ہمارے پاس پھل سبزیاں اور گوشت کی بہترین پیداوار موجود ہے، بلوچستان میں بہترین کاٹن کی پیداوار ہورہی ہے جو مصر کی کوالٹی جیسی ہے، بلوچستان میں زراعت اور معدنیات میں سرمایہ کاری کے بھرپور امکانات ہیں غیرملکی سرمایہ کاروں کو بھرپور معاونت اور سہولت فراہم کررہے ہیں۔...

فوٹو - http://v.duta.us/uWOVXAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/pEi9LgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬