پشاور ہائیکورٹ نے جے یو آئی کو سڑکیں بند کرنے سے روک دیا

  |   Pakistan

پشاور ہائیکورٹ نے جمعیت علماء اسلام(ف) کو حکومت مخالف آزادی مارچ کے پلان کے تحت دھرنوں کے دوران سڑکیں بند کرنے سے روک دیا۔

جسٹس اکرام اللہ اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل پشاور ہائیکورٹ کے بنچ نے جمعیت علماء اسلام(ف) کے پلان بی کیخلاف درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے جے یو آئی کو سڑکیں بند کرنے سے روک دیا۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں جے یو آئی(ف) کےدھرنے

درخواست گزار شاہ فیصل اتمان خیل نے موقف اختیار کیا کہ سڑکیں بند کرنا شہریوں کی بنیادی و آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے، جے یو آئی کو سڑکیں بند کرنے سے روکا جائے، کیونکہ اس سے عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/lBHNZwAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/-sCbGwAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬