Pakistan

بھارت سے پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے طیارے پربجلی گرگئی

جے پورسے مسقط جانے والی عمان ایئرلائن کی پرواز276 پاکستانی فضائی حدود میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔

ذرائع ایوی ایشن کے مطابق سندھ کے علاقے چھورکے مقام پربھارتی شہرجے پورسے مسقط جانے والی عمان ایئرلائن کی پرواز 276 آسمانی بجلی …

read more

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں جے یو آئی(ف) کےدھرنے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباداور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے کارکنوں نے دھرنے دے کر سڑکیں بلاک کردیں۔

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے 'پلان بی' کے تحت ملک بھر میں دھرنوں کا سلسلہ دوسرےروز بھی جاری ہے، اسلام آباد …

read more

پشاور ہائیکورٹ نے جے یو آئی کو سڑکیں بند کرنے سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے جمعیت علماء اسلام(ف) کو حکومت مخالف آزادی مارچ کے پلان کے تحت دھرنوں کے دوران سڑکیں بند کرنے سے روک دیا۔

جسٹس اکرام اللہ اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل پشاور ہائیکورٹ کے بنچ نے جمعیت علماء اسلام(ف) کے پلان بی کیخلاف درخواست کی …

read more

جے یو آئی کے سڑکیں بند کرنے سے عوام کو نقصان ہوگا، وزیراعلی بلوچستان

وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے سڑکیں بند کرنے سے عوام کو نقصان ہوگا۔

کراچی کے مقامی ہوٹل میں ای سی او چیمبر آف کامرس کے تحت سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جام کمال نے کہا کہ ملک اس وقت ترقی …

read more

کراچی میں دھرنا دینے پر جے یو آئی سندھ کی قیادت کے خلاف مقدمہ درج

کراچی: جمعیت علمائے اسلام (ف) سندھ کے سیکریٹری جنرل راشد سومرو اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

جمعیت علمائے اسلام کے تحت حب لکی چورنگی پر احتجاجی دھرنا اور روڈ بند کرانے پر جے یو آئی سندھ کی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس …

read more

امید ہے عدالت نوازشریف کی صحت کو مدنظر رکھ کر فیصلہ دیگی، احسن اقبال

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوازشریف کی صحت کو سنگین ترین خطرات لاحق ہیں، امید ہے عدالت ان کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کرے گی۔

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے …

read more

وزیراعظم عمران خان کو جانا ہوگا، وہ نہیں رہیں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ حکومتی نااہلی کا بوجھ عوام اٹھارہے ہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان کو جانا ہوگا اور وہ نہیں رہیں گے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جب سے …

read more

ابرار الحق ہلال احمر کے چیئرمین مقرر

اسلام آباد: معروف گلوگار اور پی ٹی آئی کے رہنما ابرار الحق کو چیئرمین ہلال احمر مقرر کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما و گلوکار ابرارالحق چیئرمین ہلال احمر مقرر کردیئے گئے ہیں، صدر مملکت عارف علوی نے ابرار الحق کی تقرری کا نوٹی فکیشن بھی …

read more

نجکاری کا مقصد اداروں کو اہل افراد کے حوالے کرنا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نجکاری کا مقصد روزانہ کی بنیاد پر سرکاری خزانے کو کروڑوں اربوں روپے کے خسارے سے بچانا اور ان اداروں کو متعلقہ شعبوں میں اہل افراد کے حوالے کرنا ہے۔

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت نجکاری عمل میں پیش …

read more

سندھ اسمبلی؛ اپوزیشن لیڈر کا اپنے حلقے سے وزیر اعلیٰ کو الیکشن لڑنے کا چیلنج

کراچی: اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو چیلنج کیا ہے کہ آئیں میرے حلقے سے استعفے دیکر الیکشن لڑیں۔

اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پی ایس 86 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے کامیاب …

read more

انٹرنیشنل ڈارک ویب کے سرغنہ سہیل ایاز کے ہاتھوں اغوا بچہ برآمد

راول پنڈی پولیس نے بچوں سے زیادتی کرنے والے انٹرنیشنل ڈارک ویب کے سرغنہ سہیل ایاز کے قریبی ساتھی خرم کالا کو گرفتار کرلیا۔

انٹرنیشنل ڈارک ویب کے سرغنہ سہیل ایاز کے جرائم کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوگئی ہے۔ راول پنڈی میں تھانہ روات پولیس نے سہیل ایاز …

read more

ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد اعتراض کے ساتھ واپس

اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ نے ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر اعتراض عائد کرتے ہوئے واپس کردی اور قاسم سوری کے خلاف اپوزیشن سے وضاحت بھی مانگ لی۔

ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ایوان میں آنے سے پہلے ہی اعتراض عائد …

read more

جمشید دستی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

مظفرگڑھ میں سابق ایم این اے جمشید دستی کے گھر پر پولیس نے بھاری نفری کے ہمراہ چھاپا مارا۔

پولیس نے جمشید دستی کے بھانجے سانول اور دیگر رشتہ داروں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

جمشید دستی نے بتایا کہ صبح 3 بجے پولیس نے …

read more

یقین ہے کامیاب جوان پروگرام معیشت کی بہتری میں سازگار ثابت ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نوجوان ملک کا اثاثہ ہیں اور معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں جب کہ یقین ہے کامیاب جوان پروگرام معیشت کی بہتری میں سازگار ثابت ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی اور …

read more

بھارت نفسیاتی دباؤ کا شکار ہے، فالس فلیگ آپریشن سمیت کچھ بھی کرسکتا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارتی معیشت کا گراف گررہا ہے وہ خفت مٹانے کے لیے فالس فلیگ آپریشن سمیت کچھ بھی کرسکتا ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کل امریکی …

read more

« Page 1 / 2 »