Pakistan

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے 7 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، شمالی علاقہ جات میں 4 انچ تک برف باری ہوئی ہے جب کہ مختلف حادثات و واقعات میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق موسم سرما کے آغاز پر ہی بالائی علاقوں میں …

read more

آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس تبسم آفتاب علوی برطرف

مظفر آباد: آزادکشمیر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد تبسم آفتاب علوی کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔

ریفری جج جسٹس اظہر سلیم بابرنے آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی کی تقرری کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ ریفری جج جسٹس اظہر سلیم بابرنے مختصر فیصلہ سناتے …

read more

حراستی مراکز ہو سکتا ہے نظریہ ضرورت کے تحت بنائے گئے ہوں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ حراستی مراکز ہو سکتا ہے نظریہ ضرورت کے تحت بنائے گئے ہوں جبکہ حکومت نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی میڈیا میں آنے والی تمام شکایات غلط نہیں۔

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ …

read more

جے یو آئی کا پلان بی؛ کے پی کے میں شاہراہ ریشم سمیت 4 اہم شاہراہیں بند

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے تحت ملک بھر میں اہم شاہراؤں کو بند کرکے دھرنا دیا گیا، جے یو آئی نے کے پی کے میں شاہراہ ریشم سمیت چار اہم شاہراہیں بند کردیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے لیے …

read more

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق ذیلی کمیٹی کے نکات سامنے آگئے

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق وزارت داخلہ کی ذیلی کمیٹی کے نکات سامنے آگئے۔

ذیلی کمیٹی کے نکات کے مطابق نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق درخواست 7 نومبر کو موصول ہوئی، 10 نومبر کو میڈیکل بورڈ …

read more

کوئٹہ میں ذیابیطس کا مرض پھیل گیا، نوجوانوں کی تعداد زیادہ شکار

کوئٹہ: کوئٹہ میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، ماہرین طب نے بتایا ہے کہ شہر میں ہر 10 میں سے چھٹا شخص اس مرض کا شکار ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہر ذیابیطس ڈاکٹر محمد فاروق کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں ہر 10 افراد …

read more

پاکستان روایتی ہتھیاروں کے کنونشن کے سالانہ اجلاس کا چیئرپرسن منتخب

اسلام آباد: پاکستان کو روایتی ہتھیاروں کے کنونشن کے رکن ممالک کے سالانہ اجلاس کا چیئرپرسن منتخب کرلیا گیا۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کو عالمی سطح پر ایک اور بڑی سفارتی کامیابی حاصل ہوئی ہے اور پاکستان کو متفقہ طور پر متعدد روایتی …

read more

« Page 2 / 2 »