Pakistan

فواد چوہدری جتنا جھوٹ بولیں انہیں فردوس باجی کی کْرسی نہیں ملنی ،طلال چوہدری

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری جتنا جھوٹ بولیں انہیں فردوس باجی کی کْرسی نہیں ملنی۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے خواجہ آصف کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرانے پر اپنے رد عمل میں طلال …

read more

وزیراعظم کے اعلان کردہ کراچی پیکیج پر تاحال عملدرآمد شروع نہیں ہوا، وسیم اختر

کراچی: میئر وسیم اختر کا کہنا ہے کہ کراچی کے لیے وزیراعظم نے جس پیکج کا اعلان کیا تھا اس پر تاحال عمل درآمد شروع نہیں کیا گیا۔

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ ڈاکٹر اور کے ایم سی ملازمین تنخواہوں اور اس میں …

read more

مولانا فضل الرحمان نے مارچ کے دوران مذہب کارڈ استعمال کیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد دھرنے کے دوران مذہب کارڈ استعمال کیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلی …

read more

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قدر گرگئی

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور 10 گرام قیمت میں بالترتیب 250 اور 214 روپے کی کمی واقع ہوئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کی کمی سے 1466 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے بعد مقامی …

read more

حکومت کی جڑیں کٹ گئیں اب ایک جھٹکے سے ختم ہوجائیگی، فضل الرحمان

پشاور: مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد مارچ سے حکومت کی جڑیں کٹ گئیں اب حکومت ایک جھٹکے سے ختم ہوجائے گی۔

نوشہرہ میں احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم نے ملک بھرمیں …

read more

پاکستان اورعالمی بینک کے درمیان ہوا سے بجلی بنانے کا معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان ہوا سے بجلی بنانے کے منصوبوں کا معاہدہ طے پاگیا۔

پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان سپر سکس ونڈ پاور پراجیکٹس کا معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت عالمی بینک اور آئی ایف سی پاکستان کو ونڈ پاور پراجیکٹس کے لیے …

read more

« Page 2 / 2 »