Pakistan

پاکستانی سیاسی شخصیات نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلےکو شرمناک قرار دیدیا

اسلام آباد: بابری مسجد کی زمین ہندوؤں کو دینے سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو سیاستدانوں نے شرمناک فیصلہ قرار دیا ہے۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے شرمناک فیصلہ سنایا،بھارتی سپریم کورٹ نےغیرقانونی اور غیراخلاقی فیصلہ دیاجس …

read more

کرتاپور راہداری ؛ نریندر مودی بھی عمران خان کے مشکور

گرداسپور: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کرتارپور راہداری پر پاکستان کی کوشش کو سراہتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

سکھ مت کے بانی بابا گرونانک کے یوم ولادت پر پاکستان کی جانب سے سکھوں کو دنیا کے سب سے بڑے گوردوارے دربار صاحب کا تحفہ دیے …

read more

عدالت کا نیب کو خورشید شاہ کا مزید ریمانڈ دینے سے انکار

سکھر: احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ کو مزید جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دینے کی استدعا مسترد کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سکھر کی احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار پیپلز …

read more

نوازشریف اتوار کی صبح لندن روانہ ہوں گے

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف علاج معالجے کے لیے کل لاہور سے لندن روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ای سی ایل سے نام نکالنے کا فیصلہ کیے جانے کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کو حتمی شکل دی جارہی ہے، نوازشریف کل صبح …

read more

نمرتا کیس؛ جنسی عمل کی تصدیق کرنیوالی ڈاکٹر کی عدالت میں سرزنش

لاڑکانہ: عدالت نے ڈاکٹر نمرتا کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں متوفیہ کے ساتھ جنسی عمل کی تصدیق کرنے والی ڈاکٹر کی سخت سرزنش کی ہے ۔

نمرتا کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ ویمن میڈیکل افسر ڈاکٹر امرتا نے سیشن جج لاڑکانہ کی عدالت میں جمع کرائی گئی تھی۔ رپورٹ میں …

read more

دیواربرلن گرسکتی ہے توکنٹرول لائن کی عارضی حد بندی بھی کھل سکتی ہے، وزیرخارجہ

سیالکوٹ: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دیواربرلن گرسکتی ہے تو کنٹرول لائن کی عارضی حد بندی بھی کھل سکتی ہے۔

کرتارپورراہدرای کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کرتارپورکے دروازے سکھ یاتریوں کیلئے کھول دیئے گئے، دنیا بھر سے …

read more

یہ شروعات ہے، بھارت سے ایسے تعلقات ہوں گے جو ہونے چاہیے تھے، وزیراعظم

ناروال: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ صرف شروعات ہے، ایک دن بھارت سے ایسے تعلقات ہوں گے جو ہونے چاہیے تھے۔

کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب سے خطاب وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے سکھ برادری کوگرونانک کا 550ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتا …

read more

قائد اعظم کا ہندوتوا کے بارے میں نظریہ پھر صحیح ثابت ہوگیا، ترجمان پاک فوج

روالپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ آج ایک بار پھر عظیم قائد محمد علی جناح کا ہندو شدت پسندی کے بارے میں نظریہ درست ثابت ہوگیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر …

read more

بھارتی سپریم کورٹ انصاف کے تقاضوں کو برقرار رکھنے میں ناکام رہی، حکومت پاکستان

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے بابری مسجد کے مقدمے میں بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو ناانصافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ اقلیتوں کا تحفظ کرنے میں ناکام رہی ہے۔

دفتر خارجہ نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا …

read more

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال ؒ کا 142واں یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے

اسلام آباد / سیالکوٹ: شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال ؒ کا 142واں یوم ولادت آج (9 نومبر) منایا جا رہا ہے۔

ڈاکٹر علامہ اقبال ؒ کا 142واں یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے، لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔ ولادت اقبال کے حوالہ سے …

read more

اقبال مسلمانوں کی معاشرتی، مذہبی اور سیاسی معیاراتِ فکر کیلیے مسلمہ قانون ساز کی حیثیت رکھتے ہیں

''کوئی شخص بھی شاعری میں عظمت کا حامل نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ عظیم فلسفی بھی نہ ہو۔'' یہ قول اس نہایت ذی شعور نقاد کاہے جو کہ کولرج کے نام سے موسوم ہے۔

خواہ مغرب میں یہ مفروضہ کلیتاً قابل قبول نہ ہو لیکن مشرق میں' بالخصوص …

read more

اقبال اور عشقِ رسول ﷺ

عشقِ رسول ﷺ کا اظہار کلام اقبال کا مرکزی موضوع ہے۔ آپ ﷺ خاتم النّبیین ہیں اور دینِ حق کی تکمیل آپﷺ کی نبوت پر ہوئی۔

اقبال اپنی شاعری میں نبیِ آخرالزمان ﷺ کو متعدد اسما سے پکارتے ہیں اور اُن سے اپنی قلبی محبت و موانست کا …

read more

ملک میں ہر سال 90 ہزار بچے نمونیہ سے ہلاک ہوجاتے ہیں، ماہرین

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمونیہ سے بچاؤکا عالمی دن12نومبر کو منایا جائیگا، ماہرین اطفال کہتے ہیں کہ علاج بچوں کا بنیادی حق ہوتا ہے، بچوں کوحفاظتی ٹیکے لگواکرکم عمری میں مختلف امراض سے محفوظ کیاجاسکتاہے۔

پاکستان پیڈیا ٹرک ایسوسی ایشن سندھ کے سیکریٹری ڈاکٹر خالد شفیع ،قومی …

read more

معذوری اچھے کاموں میں آڑے نہ آسکی، معذور شخص بنا مسیحا

کراچی: اسٹیفن ہاکنگ سے متاثر ہوکر عابد حسین لاشاری ان چیزوں پر توجہ دینے پر یقین رکھتے ہیں جن کی معذوری انھیں اچھے کاموں سے نہیں روک سکتی تھی۔

ضلع بینظیر آباد کے چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ عابد حسین لاشاری نے اپنے دونوں ہاتھ گھر …

read more

بھارتی حکومت نے نوجوت سنگھ سدھو کوواہگہ کے راستے پاکستان آنے سے روک دیا

واہگہ: بھارتی حکومت نے سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور راہداری کے افتتاح میں شرکت کے لیے واہگہ کے راستے پاکستان آنے سے روک دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے آج واہگہ پہنچے تو …

read more

« Page 1 / 2 »