[pakistan] - بھارت بے بنیاد الزامات لگانے سے اجتناب کرے، وزیر خارجہ

  |   Pakistan

میونخ: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغان امن عمل میں اپنا حتی المقدور کردار ادا کیا ہے اور کرتا رہے گا جبکہ پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگانے سے بھارت اجتناب کرے۔

میونخ میں جرمن اخبار سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ سے افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کا حامی رہا ہے،آج افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے پاکستان کے موقف کو تقویت مل رہی ہے، افغانستان میں قیام امن نہ صرف افغانستان کیلئے بلکہ پورے خطے کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے اس لیے پاکستان نے افغان امن عمل میں اپنا حتی المقدور کردار ادا کیا ہے اور کرتا رہے گا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/huV2TAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/8oELWgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬