[pakistan] - بھارت کا پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کرکے احتجاج، اپنا سفیر بھی واپس بلالیا

  |   Pakistan

نئی دہلی: بھارت نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بغیر کسی ثبوت کے پلوامہ حملے پر پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کر کے احتجاج کیا جب کہ پاکستان میں متعین اپنے ہائی کمشنر کو بھی واپس بلالیا ہے۔

بھارت ایک بار پھر سفارتی آداب بھول گیا۔ مودی حکومت نے اپنی سیکیورٹی ناکامی پر پردہ ڈالنے کے لیے کسی ثبوت کے بغیر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے کا الزام پاکستان پر زبردستی عائد کرنے کی مذموم کوششیں شروع کردیں۔

بھارتی دفتر خارجہ نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود کو طلب کرکے پلوامہ حملے پر احتجاج کیا اور جیش محمد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا، تاہم حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/FzMkhAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/1a58oAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬