[pakistan] - جعلی اکاؤنٹس کیس، آصف زرداری نے ایف آئی اے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی

  |   Pakistan

اسلام آباد: آصف زرداری نے ایف آئی اے کی تحقیقات جاری رکھنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس سے متعلق آصف زرداری نے ایف آئی اے کی تحقیقات جاری رکھنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ میں دائرکی۔

درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائرکرچکے، جے آئی ٹی کوعدالت نے نیب کی معاونت کرنے کا حکم دیا، عدالتی فیصلے کے بعد بھی ایف آئی اے تحقیقات کررہا ہے، ایف آئی اے نے آصف زرداری کے لیگل ایڈوائزرابوبکرزرداری کوبھی طلب کیا، ایف آئی اے نے ابوبکر زرداری سے مخصوص بینک اکاؤنٹس بارے پوچھ گچھ کی۔...

فوٹو - http://v.duta.us/h779WwAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/NFIhGgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬