[pakistan] - سانحہ ساہیوال؛ فائرنگ کا حکم دینے والے کی وائس ریکارڈنگ تبدیل کرنے کا انکشاف

  |   Pakistan

لاہور: سانحہ ساہیوال سے متعلق فرانزک ایجنسی نے حتمی رپورٹ متعلقہ حکام کو بھیج دی ہے جس میں ڈیجیٹل وائس ریکارڈر کی ڈسک تبدیل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

سانحہ ساہیوال میں فرانزک ایجنسی نے حتمی رپورٹ متعلقہ حکام کو بھیج دی ہے جس میں آواز کی ریکارڈنگ کے ثبوت تبدیل کرنے کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع کے مطابق گولیاں سی ٹی ڈی اہلکاروں نے چلائیں، جو ایس ایم جی رائفلیں بھیجی گئیں وہ بھی تبدیل تھیں، تمام افسران کا پولی گرافک ٹیسٹ ہونا چاہیے۔

ذرائع کے مطابق فرانزک ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جو ڈیجیٹل وائس ریکارڈر کی ڈسک بھیجی گئی وہ تبدیل کی گئی، اگر اصلی ڈسک آتی تو معلوم ہو جاتا گولی چلانی کا آڑدر کس نے دیا، کار میں لگی ایک گولی سی ٹی ڈی اہلکار کی بندوق سے چلائی گئی۔...

فوٹو - http://v.duta.us/P5Y40gAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/0mZgSgEA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬