[pakistan] - سعودی ولی عہدکل آئیں گے، شانداراستقبال ہوگا

  |   Pakistan

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد سلمان پاکستان کے اپنے 2روزہ دورے پرکل ہفتے کواسلام آباد پہنچیں گے۔

سعودی ولی عہد محمد سلمان وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان کے اپنے 2روزہ دورے پرکل ہفتے کواسلام آباد پہنچیں گے۔ سعودی شاہی خاندان کے ارکان، اہم وزرا اورممتازتاجروں کاایک اعلی سطحی وفد ولی عہد کے ہمراہ ہے۔ اپریل2017 میں ولی عہدکا عہدہ سنبھالنے کے بعدکسی بھی سعودی آل شخصیت کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔

ولی عہد اپنے دورے کے دوران صدر پاکستان، وزیراعظم اور آرمی چیف سے بھی ملاقات کریں گے۔ سعودی ولی عہد کے ہمراہ سعودی وزرا اپنے متعلقہ ہم منصبوں سے ملاقاتیں کریںگے جس میں اپنے متعلقہ شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کریںگے۔ دونوں ملکوں کے تاجر نجی شعبے میں اشتراک عمل کے مواقعوں پر تبادلہ خیال کے لئے ملاقاتیں کریں گے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/9LpWcwAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/YznCxgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬