[pakistan] - شاہی وفد کی آمد پر سیکیورٹی انتظامات پاک فوج کے سپرد

  |   Pakistan

اسلام آباد / راولپنڈی: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے پاکستان آمد کی تیاریاں جاری ہیں جب کہ سیکیورٹی پاک فوج کے سپرد کر دی گئی۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد پر سیکیورٹی انتظامات پاک فوج کے سپرد کردیئے گئے ہیں، پاک فوج سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 12 ہزار افسر و اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے، پاکستان ایئر فورس کے جہازوں سے فضائی نگرانی ایئر ڈیفنس کرے گی، سکیورٹی اقدامات کی مانیٹرنگ کے لیے وزارت داخلہ میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا۔

سعودی ولی عہد کا طیارہ لینڈنگ تک پاکستانی لڑاکا طیاروں کے حصار میں رہے گا،جڑواں شہروں میں رات گئے مشترکہ سرچ آپریشن کیا گیا ،دورے کے پیش نظر ایمبولینسز اور میڈیکل اسٹاف کو ڈیوٹیاں سرانجام دے گا، ولی عہد کی آمد کے وقت استقبال کے دوران ڈھائی سے 3 ہزار کبوتروں کو آزاد فضاء میں چھوڑا جائے گا ، حکام کے لیے 3 ہزار کبوتر جمع کرنا مشکل ہوگیا ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/LPAtdgAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/XN7hGQAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬