[pakistan] - شہباز شریف سرخرو ہوگئے، مجھے بھی انصاف کی توقع ہے، نواز شریف

  |   Pakistan

لاہور: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی خدمت کرنے والوں کو ہی آزمائشیں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، شہباز شریف سرخرو ہو کر باہر آگئے اور مجھے بھی عدالت سے انصاف کی توقع ہے۔

علاج کیلئے جیل سے جناح اسپتال منتقلی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا کہ مجھے یہ اطمینان ہے کہ عوام کے سامنے سرخرو ہوں، جیت ہمیشہ حق اور سچ کی ہی ہوتی ہے، ملک و قوم کی خدمت کرنے والوں کو ہی آزمائشیں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر نواز شریف نے کہا کہ شہباز شریف سرخرو ہو کر باہر آئے اور مجھے بھی عدالت سے انصاف کی توقع ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/aDHZPwAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/zEeUcwAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬