[pakistan] - علیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع

  |   Pakistan

لاہور: احتساب عدالت نے علیم خان کو دس روزہ جسمانی ریمانڈ ہر نیب کے حوالے کردیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے کیس کی سماعت کی۔ نیب پراسیکوٹر وارث علی جنجوعہ نے علیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع کی درخواست کی۔

نیب پراسیکیوٹر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ملزم نے 9 روز کے ریمانڈ میں کوئی تعاون نہیں کیا، 2003 میں یہ عام آدمی تھے اور 2007 میں 871 ملین کے اثاثوں کی مالک بن گئے، انہوں نے 35 کمپنیاں بنائیں اور 100 اکاؤنٹ کھلوائے، ملزم یہ نہیں بتاسکا کہ اس نے 900 کنال ارااضی کیسے خریدی، ان کے ملازم عمیر کے اکاؤنٹ میں بھی بھاری رقم موجود ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/97bk1QAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/Fei7qQAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬