[pakistan] - قرضوں کی دلدل سے کسی حد تک نکل گئے ہیں، وزیراعظم

  |   Pakistan

پشاور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے قبائلی علاقوں کے لیے صحت کارڈ کا اجراء کرکے ایک اور وعدہ پورا کردیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈ کے اجراء سے تقریب سے کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبائلی عوام کی طرز زندگی کو بہتر بنانے کے لیے انقلابی اقدامات کیے ہیں۔ صحت انصاف کارڈ کے اجراء سے قبائلی عوام کی مدد کے ایک اور وعدے کی تکمیل ہوگئی، ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا تھا، کچھ حد تک اس مشکل سے نکل گئے ہیں، اگرچہ مکمل تو نہیں نکلے لیکن سر پانی سے باہر آگیا ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/VmaWNgAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/80NhbQAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬