[pakistan] - لاہور ہائی کورٹ نے 40 سال پہلے جھوٹے گواہوں کو کھلی چھٹی دی، چیف جسٹس

  |   Pakistan

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ لاہور ہائی کورٹ نے 40 سال پہلے جھوٹے گواہان کو کھلی چھٹی اور جھوٹ بولنے کا لائسنس دے دیا تھا۔

سپریم کورٹ میں رشتہ کے تنازع پر دو افراد کے قتل کے ملزم کی بریت کیخلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے قتل کے ملزم کی رہائی کیخلاف مقتولین کے ورثا کی اپیل خارج کردی۔

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے کہ اللہ تعالی کا حکم ہے سچی شہادت دو، اسلامی اور انگریزی قوانین بھی جھوٹی گواہی تسلیم نہیں کرتے، لاہور ہائی کورٹ نے 40 سال پہلے جھوٹے گواہان کو کھلی چھٹی دی، ہائی کورٹ نے چالیس سال پہلے کہا اس خطے میں لوگ جھوٹ بولتے رہتے ہیں، عدالتی فیصلے کے ذریعے جھوٹ بولنے کا لائسنس دیا گیا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/RJ6O2gAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/9Rc4EgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬