[pakistan] - نواز شریف کو جناح اسپتال منتقل کرنے سے قبل جیل میں طبی معائنہ

  |   Pakistan

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کا جناح اسپتال منتقل کرنے سے قبل کوٹ لکھپت جیل میں طبی معائنہ کیا گیا۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل کے ڈاکٹرز نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا طبی معائنہ کیا، نواز شریف کا بلڈ پریشر اور شوگر سمیت دیگر ٹیسٹ کیے گئے، نواز شریف کو آج بھی ہلکا بخار ہے۔

دوسری جانب ذرائع کے مطابق نواز شریف کو جیل سے جناح اسپتال منتقل کرنے کے لیے سکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے، اسپتال میں تین شفٹوں میں اہلکار تعینات کیے جائیں گے، ایلیٹ فورس اور سادہ لباس میں الگ الگ نفری تعینات ہوگی جب کہ نواز شریف کے کمرے کو سب جیل ڈیکلییر کردیا جائے گا۔۔...

فوٹو - http://v.duta.us/7RJsQAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/4WlVFwAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬