[pakistan] - وزیر اعظم سیٹزن پوٹل پر شکایات حل ہوئے بغیر نمٹائی جانے لگیں

  |   Pakistan

لاہور: وزیر اعظم سیٹزن پوٹل پر آنے والی شکایات حل ہوئے بغیر نمٹائی جانے لگیں، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی مرحوم ملازمین کے بچوں کو مستقل کیے جانے کا معاملہ حل کیے بغیر ہی نمٹادیا۔

ایکسپریس کے مطابق متعدد محکمے شکایات کو حل کیے بغیر اسے نمٹانے کا اعلان کردیتے ہیں حالانکہ وہ مسئلہ حل نہیں ہوتا اور یہی کام سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی کیا ہے۔ وزیر اعظم فیملی اسسٹنٹ پیکیج کے تحت مرحوم ملازمین کے بچوں کو مستقل نہ کرنے کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ ایچ آر نے پاکستان سیٹزن پورٹل کے ذریعے موصولہ درخواست پر عمل درآمد کی بجائے معاملہ ایوی ایشن ڈویژن کو بھیج دیا جس کے بعد پورٹل کے ذریعے درخواست دینے والا مرحوم ملازم کا بیٹا مزید پریشان ہوگیا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/mubnYgAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/YL0WqAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬