[pakistan] - پانی کا بحران، شہری مین لائن سے خود کنکشن لینے لگے

  |   Pakistan

کراچی: شہر کے کئی علاقوں میں بااثر افراد پانی کے غیر قانونی کنکشن لینے لگے۔

کراچی کے مختلف عاقوں میں پا نی کی فراہمی شد ید متاثر ہے جس کی وجہ سے شہر یو ں کو شد ید مشکلات کاسامنا کر نا پڑرہا ہے ،پانی کے بحرانی صورتحال میں پا نی چو ری کر نے والی ما فیا سرگرم ہے لیکن واٹر بورڈ کی جانب سے ما فیا کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جارہی ہے۔

نارتھ کراچی یو پی سوسائٹی اور مسلم ٹاؤن میں کھلے عام غیر قانونی پانی کے کنکشن لیے جارہے ہیں ما فیا نے سڑکیں کھود کر غیر قانونی طور کنکشن لے رہی ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/_tZ2mAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/wky5-AEA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬