[pakistan] - پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء چیمہ قتل کیس کے تمام ملزمان بری

  |   Pakistan

گجرات: غیرت کے نام پر قتل ہونے والی پاکستانی نژاد اطالوی خاتون ثناء چیمہ قتل کیس کے تمام ملزمان کو بری کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گجرات کی ایڈیشنل سیشن عدالت میں پاکستانی نژاد اطالوی خاتون ثناء چیمہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج گجرات امیر مختار گوندل نے تھانہ کُنجاہ کے مشہور مقدمہ کا فیصلہ سنایا اورثناء چیمہ قتل کیس کے تمام ملزمان کو 11 ماہ بعد بری کردیا گیا۔

مقدمہ میں نامزد مقتولہ کا والد غلام مصطفیٰ چیمہ، چچا مظہر چیمہ اور بھائی عدنان چیمہ بری ہوگئے، عدالت نے پولیس گواہان کی بیانات کی روشنی میں ثنا کے والد، والدہ، بھائی اورچچا کو شک کا فائدہ دے کر بری کیا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/uQAJZAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/iGM6zQAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬