[pakistan] - چوہدری برادران کی چیئرمین نیب کو تحقیقات کیلئے پیرس کا ٹکٹ دینے کی پیشکش

  |   Pakistan

اسلام آباد: چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے اپنے خلاف تحقیقات کے لیے چیئرمین نیب کو پیرس کا ٹکٹ دینے کی پیشکش کردی۔

پاکستان مسلم لیگ(ق)کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیب کے حوالے سے ٹی وی اور اخبارات میں خبر آئی ہے کہ چوہدری برادران کی پیرس میں جائیداد کا ریکارڈ مل گیا ہے۔ چوہدری برادران نے چیئرمین نیب کو آفر کی کہ وہ اپنی 3 رکنی ٹیم کے ساتھ خود پیرس جائیں اور ہمارے خلاف تحقیقات کریں، ہم ان کو فرسٹ کلاس ٹکٹ دیں گے جبکہ ان کی رہائش اور ٹرانسپورٹ کا سارا انتظام گجرات کے عوام برداشت کریں گے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/0-R96QAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/wlZTtAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬