[pakistan] - کراچی کے سرکاری کوارٹرز کا مسئلہ حل کرنے کی تجویز

  |   Pakistan

کراچی: وزیراعظم نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کی ٹاسک فورس کے چیئرمین ضیغم محمود رضوی نے کہاہے کہ سندھ حکومت تعاون کرے تو کراچی میں وفاقی حکومت کے سرکاری کوارٹرز کے مکینوں کو رہائش کی مثالی اور مستقل سہولت مہیا کی جا سکتی ہے۔

ایکسپریس سے ملاقات میں ضیغم رضوی نے کہا کہ کراچی میں مارٹن کوارٹرز، جمشید کوارٹرز اور دیگر سرکاری کوارٹرزکی اراضی پر ٹاسک فورس کے تحت رہائشی سہولت تعمیرکی جاسکتی ہے۔ گرومندر سے جمشید روڈ، مارٹن روڈ اور جہانگیر روڈ کے درمیان وفاقی حکومت کی 330 ایکڑ اراضی ہے جس کے 3 اطراف میں 15 سے 20 ایکڑ رقبے پر جدید ترین کمرشل مال تعمیر کیے جائیں تو اتنا پیسہ جمع ہو سکتا ہے کہ آدھے مکینوں کو رہائش کی سہولت مہیا کی جا سکے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/GIG30AAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/XRyLLgEA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬