Pakistan

[pakistan] - باصلاحیت پاکستانی طالبہ ناسا کی خلائی انٹرن شپ کے لیے منتخب

کراچی: پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز کی بات ہے کہ کراچی کی ہونہار بیٹی رادیہ عامر کو امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک ہفتے کی انٹرن شپ کے لیے منتخب کرلیا، شہر قائد کی یہ طالبہ کہکشاؤں میں سبز ہلالی پرچم لہرانے کے لیے بے چین ہے۔

ایکسپریس کے …

read more

[pakistan] - سعودی ولی عہد کے لیے بطور تحفہ پشاوری چپل تیار

پشاور: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان كیلئے بطور تحفہ دو جوڑی پشاوری چپل تیارکرلی گئی۔

كپتان چپل سے مقبولیت پانے والے چاچا نورالدین كی جانب سے سعودی ولی عہد كی پاكستان آمد سے قبل خصوصی كپتان چپل تحفے كے لیے تیار كرلی گئی ہے۔

چاچا نور الدین كا …

read more

[pakistan] - شہباز شریف کو سب جیل سے رہا کردیا گیا

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو اسلام آباد سب جیل سے رہا کر دیا گیا۔

ایکسپریس کے مطابق سابق وزیر اعلی میاں شہباز شریف کی رہائی سے متعلق تمام دستاویزات مکمل ہوگئیں جس کے بعد انہیں اسلام آباد سب جیل سے رہا کردیا گیا، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ شاہد ریاض …

read more

[pakistan] - بھارتی الزامات پر ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا احتجاج

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں حملے کے الزامات پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں حملے کے الزامات پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ …

read more

[pakistan] - ترکی کا 50 ہزار پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

انقرہ: ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 50 ہزار پاکستانیوں کو اپنے داخلی استحکام کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ ترکی کے کابینہ اجلاس میں کیا گیا جس میں ملک کی سلامتی سے …

read more

[pakistan] - چوہدری برادران کی چیئرمین نیب کو تحقیقات کیلئے پیرس کا ٹکٹ دینے کی پیشکش

اسلام آباد: چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے اپنے خلاف تحقیقات کے لیے چیئرمین نیب کو پیرس کا ٹکٹ دینے کی پیشکش کردی۔

پاکستان مسلم لیگ(ق)کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے اپنے بیان …

read more

[pakistan] - بھارت بے بنیاد الزامات لگانے سے اجتناب کرے، وزیر خارجہ

میونخ: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغان امن عمل میں اپنا حتی المقدور کردار ادا کیا ہے اور کرتا رہے گا جبکہ پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگانے سے بھارت اجتناب کرے۔

میونخ میں جرمن اخبار سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے …

read more

[pakistan] - قرضوں کی دلدل سے کسی حد تک نکل گئے ہیں، وزیراعظم

پشاور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے قبائلی علاقوں کے لیے صحت کارڈ کا اجراء کرکے ایک اور وعدہ پورا کردیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈ کے اجراء سے تقریب سے کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبائلی عوام کی طرز زندگی …

read more

[pakistan] - حکومت کا سوشل میڈیا پر سعودی ولی عہد کیخلاف مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد: حکومت نے سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ہے۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے خلاف منِظم انداز میں مہم چلانے کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع کے مطابق مہم …

read more

[pakistan] - بھارت کا پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کرکے احتجاج، اپنا سفیر بھی واپس بلالیا

نئی دہلی: بھارت نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بغیر کسی ثبوت کے پلوامہ حملے پر پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کر کے احتجاج کیا جب کہ پاکستان میں متعین اپنے ہائی کمشنر کو بھی واپس بلالیا ہے۔

بھارت ایک بار پھر سفارتی آداب بھول گیا۔ مودی …

read more

[pakistan] - شہباز شریف سرخرو ہوگئے، مجھے بھی انصاف کی توقع ہے، نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی خدمت کرنے والوں کو ہی آزمائشیں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، شہباز شریف سرخرو ہو کر باہر آگئے اور مجھے بھی عدالت سے انصاف کی توقع ہے۔

علاج کیلئے جیل سے جناح اسپتال منتقلی کے موقع …

read more

[pakistan] - سانحہ ساہیوال؛ فائرنگ کا حکم دینے والے کی وائس ریکارڈنگ تبدیل کرنے کا انکشاف

لاہور: سانحہ ساہیوال سے متعلق فرانزک ایجنسی نے حتمی رپورٹ متعلقہ حکام کو بھیج دی ہے جس میں ڈیجیٹل وائس ریکارڈر کی ڈسک تبدیل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

سانحہ ساہیوال میں فرانزک ایجنسی نے حتمی رپورٹ متعلقہ حکام کو بھیج دی ہے جس میں آواز کی ریکارڈنگ کے …

read more

[pakistan] - پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء چیمہ قتل کیس کے تمام ملزمان بری

گجرات: غیرت کے نام پر قتل ہونے والی پاکستانی نژاد اطالوی خاتون ثناء چیمہ قتل کیس کے تمام ملزمان کو بری کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گجرات کی ایڈیشنل سیشن عدالت میں پاکستانی نژاد اطالوی خاتون ثناء چیمہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج گجرات امیر مختار …

read more

[pakistan] - جعلی اکاؤنٹس کیس، آصف زرداری نے ایف آئی اے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی

اسلام آباد: آصف زرداری نے ایف آئی اے کی تحقیقات جاری رکھنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس سے متعلق آصف زرداری نے ایف آئی اے کی تحقیقات جاری رکھنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ نے …

read more

[pakistan] - بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کے اثاثوں کی تفصیلات پیش

اسلام آباد: بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے اثاثوں کی تفصیلات پیش کردی۔

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج اصغر خان نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کی مفروری کے معاملے کی سماعت کی جس میں ایف آئی اے …

read more

« Page 1 / 3 »