[pakistan] - بعض سیاست دانوں نے اپنی دکان چمکانے کیلیے اسلام کا استعمال کیا، وزیرِ اعظم

  |   Pakistan

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام الناس کی تاریخ اور حقائق سے نا آشنائی مفاد پرست عناصر کو موقع فراہم کرتی ہے کہ وہ تاریخ اور حقائق کو مسخ کرتے ہوئے اپنے مفادات کے لئے استعمال کریں جب کہ بعض سیاست دانوں نے اپنی دکان چمکانے کے لئے اسلام کا استعمال کیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت نئی نسل کو اسلامی تاریخ اور شاعرمشرق علامہ اقبال کے فلسفے اور سوچ سے روشناس کرانے کے اقدامات کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں وزیرتعلیم شفقت محمود، وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری ، ترجمان ندیم افضل چن، معاونین خصوصی افتخار درانی، یوسف بیگ مرزا، وزیر تعلیم پنجاب مراد راس خان، ماہر تعلیم و اقبالیات رضا ہمدانی اور ڈاکٹر رضا گردیزی نے شرکت کی۔...

فوٹو - http://v.duta.us/P6jd_QAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/1b3YxQAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬