[pakistan] - سانحہ ساہیوال کے متاثرہ عمیر خلیل کا تحریری بیان جے آئی ٹی میں جمع، دردناک انکشافات

  |   Pakistan

لاہور: سانحہ ساہیوال میں بچ جانے والے عینی شاہد 8 سالہ عمیر خلیل نے جے آئی ٹی کو تحریری بیان جمع کرادیا جس میں انتہائی دردناک انکشافات ہوئے ہیں، بیٹے نے بتایا کہ پولیس والوں نے پہلے فون پر کسی سے بات کی پھر فائرنگ کی اس دوران پاپا اور ماما نے ہمیں چھپالیا تھا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ ساہیوال کے متاثرین نے جے آئی ٹی کو بیان قلم بند کرا دیا ہے، بیان دینے والوں میں جاں بحق خلیل کا عینی شاہد بیٹا 8 سالہ عمیر خلیل بھی شامل ہے جس کا بیان تحریری طور پر لکھ کر جے آئی ٹی کو دیا گیا ہے ایکسپریس کو اس کی کاپی موصول ہوگئی ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/FIjEcQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/aQmyygAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬