[pakistan] - سعد رفیق کی جیل جانے کے بعد بھی نیب سے جان نہ چھوٹ سکی

  |   Pakistan

لاہور: سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے مزید تحقیقات اب جیل میں ہوں گی اور نیب کی تحقیقاتی ٹیم جیل میں لوکو موٹیوز انجن کی مہنگے داموں خریداری پر تحقیقات کرے گی.

نیب ذرائع کے مطابق سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی جیل جانے کے بعد بھی نیب سے جان نہ چھوٹ سکی، نیب لاہور نے ریلوے میں مہنگے داموں 55 لوکو موٹیوز انجن خریدنے کے معاملے پر سعد رفیق سے جیل میں تفتیش کا فیصلہ کرلیا ہے، نیب کی تفتیشی ٹیم سعد رفیق سے جیل میں تفیتش کی اجازت کے لیے جلد ہی احتساب عدالت میں درخواست کرے گی۔...

فوٹو - http://v.duta.us/MSVL4wAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/44MgNwAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬