[pakistan] - شیخ رشید بال ٹھاکرے بننے کی ناکام کوشش کررہے ہیں، رانا ثنااللہ

  |   Pakistan

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید بال ٹھاکرے بننے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ اگر شہباز شریف چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نہیں رہیں گے تو پھر شیخ رشید بھی پارلیمان میں نہیں رہیں گے، انہیں میرا چیلنج ہے کہ اگر دم ہے تو شہباز شریف کو پی اے سی کی چیئرمین شپ سے ہٹا کے دکھائیں، شیخ رشید کی ہمیشہ کی طرح موجودہ سسٹم کو لپیٹنے کی سازش کامیاب نہیں ہو نے دیں گے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/zB1onQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/RllFTAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬