[pakistan] - عمران خان کے پاس ڈیل ہے نہ ڈھیل اور نہ دھکا ہے، شیخ رشید

  |   Pakistan

اسلام آباد: وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی اے سی میں شہبازشریف کسی صورت میں پسند نہیں اور عمران خان کے پاس ڈیل ہے نہ ڈھیل اور نہ دھکا ہے۔

اسلام آباد میں کیریج فیکٹری ریلوے اسٹیشن پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے ریلوے مزدوروں کو تین تین ہزار روپے دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وزیر ریلوے شیخ رشید نے ریلوے ترقی کے بجائے تنزلی کی طرف گیا جس کی وجہ کمیشن مافیا اور چوری تھی، آج سے تمام ٹرینیں کیرج فیکرٹری میں بنیں گی، سیاستدانوں کے پاس بلٹ پروف گاڑیاں اور جیکٹس ہیں لیکن مزدور جس حالت میں تھے وہیں پر ہیں جب کہ ہم ریلوے بجٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے مزدوروں کی بہتری کیلیے اقدامات کریں گے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/W-jR8gAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/-AyCNQAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬