[pakistan] - عوامی فلاح و بہبود کی خاطر نظام میں بہتری لانا چاہتے ہیں، وزیر اعظم

  |   Pakistan

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوامی فلاح و بہبود کی خاطر نظام میں بہتری لانا چاہتے ہیں۔

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سول سروس اصلاحات کے لئے ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ 60 اور 70 کی دہائی میں پاکستان کی سول سروس خطے کی بہترین سروس تھی، ماضی میں خطے کے ممالک ہم سے سیکھتے رہے، سیاسی مداخلت سے پاکستان میں سول سروس کا زوال شروع ہوا، سول سرونٹس کوبے جا تنگ کرنے سے کام رک جاتا ہے، ہمارا مشن ہے کہ بیوروکریسی کو سیاسی مداخلت سے بچایا جائے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/atNO2QAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/oyryOwAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬