[pakistan] - لینڈ مافیا سے قبرستان بھی محفوظ نہیں، ملیر میں پلاٹوں کی فروخت شروع

  |   Pakistan

کراچی: ڈسٹرکٹ کونسل ملیرکی حدود میں واقع قبرستان کی زمین پر لینڈ مافیا نے قبضہ کرکے ہاؤسنگ اسکیم بنانا شروع کردی۔

ایک شخص نے ڈسٹرکٹ کو نسل کی حدود میں واقع پلا ٹ نمبر 101سے ے کر 225تک کی اراضی ضلع ملیر میں قبرستان کے لیے وقف کردی تھی جس پر اب قبضہ مافیا نے قبضہ کرلیا ہے اورہاؤسنگ اسکیم بناکرپلاٹ فروخت کرنے کے لیے دیواروں پر چاکنگ اوربینرزبھی لگادیے ہیں علاقہ مکینوں کی جانب سے قبرستان کی اراضی پرقبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں شریک مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرزاورپلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پرقبر ستان پرقبضہ نامنظورکے نعرے درج تھے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/S3UZFwAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/qzwfAgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬