[pakistan] - گھر سے فرار 2 لڑکیوں کو ساحل پولیس نے والدین کے حوالے کردیا

  |   Pakistan

کراچی: والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہو کر سی ویو آنے والی 2 نوعمر لڑکیوں نے ساحل پولیس نے والدین کے حوالے کر دیا۔

کراچی پولیس چیف نے ایس ایچ او ساحل سمیت پولیس پارٹی کے لیے تعریفی اسناد اور انعام کا اعلان کردیا،ترجمان کراچی پولیس کے مطابق والدہ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ 2 نوعمر لڑکیاں گھر سے بھاگ کر سی ویو پہنچ گئیں اس دوران پولیس پارٹی کے ہمراہ گشت پر مامور ایس ایچ او ساحل سیدہ غزالہ نے دونوں لڑکیوں سے پوچھ گچھ کی اور انھیں تھانے لے گئیں جہاں انھوں نے لڑکیوں کے اہل خانہ سے رابطہ کر کے تھانے بلایا اور قانونی کارروائی کے بعد دونوں لڑکیوں کو والدین کے حوالے کر دیا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/U8cKaAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/nqRRaQAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬