Pakistan

[pakistan] - سانحہ ساہیوال کے متاثرہ عمیر خلیل کا تحریری بیان جے آئی ٹی میں جمع، دردناک انکشافات

لاہور: سانحہ ساہیوال میں بچ جانے والے عینی شاہد 8 سالہ عمیر خلیل نے جے آئی ٹی کو تحریری بیان جمع کرادیا جس میں انتہائی دردناک انکشافات ہوئے ہیں، بیٹے نے بتایا کہ پولیس والوں نے پہلے فون پر کسی سے بات کی پھر فائرنگ کی اس دوران پاپا …

read more

[pakistan] - شیخ رشید بال ٹھاکرے بننے کی ناکام کوشش کررہے ہیں، رانا ثنااللہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید بال ٹھاکرے بننے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ اگر شہباز …

read more

[pakistan] - علیم خان کی جگہ وزارت بلدیات پنجاب کا قلم دان بشارت راجہ کے حوالے

لاہور: علیم خان کی آف شور کمپنیوں کے معاملے میں گرفتاری اور مستعفی ہونے پر وزارت بلدیات پنجاب کا قلم دان وزیر قانون بشارت راجہ کو سونپ دیا گیا۔

حکومتی ذرائع کے مطابق گرفتاری کے بعد عہدے سے استعفیٰ دینے والے عبدالعلیم خان کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے …

read more

[pakistan] - وزیراعظم عمران خان نے این آر او سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے این آر او ہونے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی سے بھی کوئی ڈیل نہیں ہورہی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمان کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر …

read more

[pakistan] - بعض سیاست دانوں نے اپنی دکان چمکانے کیلیے اسلام کا استعمال کیا، وزیرِ اعظم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام الناس کی تاریخ اور حقائق سے نا آشنائی مفاد پرست عناصر کو موقع فراہم کرتی ہے کہ وہ تاریخ اور حقائق کو مسخ کرتے ہوئے اپنے مفادات کے لئے استعمال کریں جب کہ بعض سیاست دانوں نے اپنی دکان …

read more

[pakistan] - اسپیشل میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کے دل کی صحت سے متعلق رپورٹ جاری کردی

لاہور: اسپیشل میڈیکل بورڈ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میاں نواز شریف عارضہ قلب میں مبتلا ہیں اور انہیں 24 گھنٹے عارضہ قلب سے متعلق ڈاکٹر سے رجوع کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

اسپیشل میڈیکل بورڈ نے رپورٹ مرتب کرتے ہوئے اپنی سفارشات میں کہا ہے کہ …

read more

[pakistan] - اگرنوازشریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے، مریم اورنگزیب

لاہور: ترجمان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو ذہنی تکلیف پہنچا کر مخالفین جو سیاست کر رہے ہیں اس کا انہیں جواب دینا پڑے گا اور اگر سابق وزیراعظم کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے …

read more

[pakistan] - علیمہ خان سے قانون کے مطابق ریکوری کریں گے، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ جرمانے کی بقیہ عدائیگی سے متعلق علیمہ خان سے قوانین کے مطابق ریکوری کریں گے۔

چیئرمین ایف بی آر جہانزیب خان کا کہنا ہے کہ 2کروڑ 94 لاکھ 15ہزار 6سو جرمانے کی کل رقم …

read more

[pakistan] - سندھ کو اس کے حصے کی گیس دی جائے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گیس بحران سندھ میں ہے لہذا صوبے کو اس کے حصے کی گیس دی جائے۔

سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا ہے …

read more

[pakistan] - مرغی چور جیل میں ہے اور 300ارب لوٹنے والے باپ بیٹی کی ضمانت ہوگئی، وزیراطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 15 مرغیاں چوری کرنے والا جیل میں ہے اور 300 ارب چوری کرنے والے باپ بیٹی کی ضمانت ہوگئی۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اگر تحریک انصاف نہ ہوتی تو …

read more

[pakistan] - منی لانڈرنگ کیس؛انور مجید کے بیٹے کی گرفتاری کیلیے نیب درخواست مسترد

کراچی: اسپیشل بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ اسکینڈل کیس میں اومنی گروپ کے عبدالغنی مجید کی گرفتاری سے متعلق نیب کی درخواست مسترد کردی۔

کراچی میں اسپیشل بینکنگ کورٹ کے روبرو منی لانڈرنگ اسکینڈل کیس میں اومنی گروپ کے عبد الغنی مجید کی گرفتاری سے متعلق نیب کی درخواست پر …

read more

[pakistan] - سندھ میں مشیروں کی تعیناتی پر گورنر اور وزیراعلیٰ آمنے سامنے

کراچی: سندھ میں مشیروں کی تعیناتی پر گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آمنے سامنے آگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے مشیروں کی تعیناتی کے معاملے پر ایک دوسرے کی بھیجی گئی سمریاں روک لیں …

read more

[pakistan] - عدالت کا خاتون کے خلاف بلی کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی: عدالت نے شہری کی درخواست پر بلی کو گاڑی تلے کچلنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔

کراچی سٹی کورٹ میں گاڑی سے بلی کو کچلنے کے واقعے سے متعلق شہری فائق جاگیرانی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ شہری فائق جاگیرانی نے موقف اپنایا …

read more

[pakistan] - سندھ میں گیس، پانی اور بجلی بحران وفاقی حکومت کا پیدا کردہ ہے، مرتضٰی وہاب

کراچی: مشیر اطلاعات سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ میں گیس ، پانی اور بجلی بحران وفاقی حکومت کا پیدا کردہ ہے۔

مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے سندھ میں گیس پانی اور بجلی کے بدترین بحران پر اپنا شدید ردعمل ظاہر کرتے …

read more

[pakistan] - عوامی فلاح و بہبود کی خاطر نظام میں بہتری لانا چاہتے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوامی فلاح و بہبود کی خاطر نظام میں بہتری لانا چاہتے ہیں۔

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سول سروس اصلاحات کے لئے ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ 60 اور …

read more

« Page 1 / 3 »