[pakistan] - امریکا افغانستان سے نکلنے کا نہیں، امن کا معاہدہ کر رہا ہے، زلمے خلیل زاد

  |   Pakistan

واشنگٹن: امریکی نمائندہ زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان سے نکلنے کا نہیں، امن کا معاہدہ کررہا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد برائے پاکستان و افغانستان نے یو ایس انسٹیٹیوٹ آف پیس سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ امریکا افغانستان سے نکلنے کا نہیں بلکہ امن کا معاہدہ کررہا ہے۔ طالبان سےمذاکرات بالکل ابتدائی مرحلے پر ہیں۔

زلمے خلیل زاد نے کہا کہ پاکستان نے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں سہولت کار کا کردار ادا کیا اور پاکستان کا مذاکرات کی کوششوں میں مثبت کردار قابل تعریف ہے، انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان کے ساتھ بہترتعلقات چاہتا ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/TpexjQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/-yCVJQAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬