[pakistan] - چیف فنانشل آفیسر اومنی گروپ اسلم مسعود سعودی عرب سے گرفتار

  |   Pakistan

راولپنڈی: جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ اسکینڈل میں ایف ائی اے کو مطلوب اومنی گروپ کے چیف فنانشل آفیسر اسلم مسعود کو انڑپول کی مدد سے تحویل میں لیے جانے کے بعد جمعہ کی شب سعودی عرب سے پاکستان منتقل کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلم مسعود کو جمعہ کی شب سعودی عرب سے آنے والی پرواز نمبر ایس وی 722 کے ذریعے سخت سیکیورٹی میں نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ منتقل کیاگیا جہاں سے ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکڑ ملک طارق کی سربراہی میں 4رکنی ٹیم مزکورہ کو لیکر اسلام آباد روانہ ہوگئے، اسلم مسعود کی گرفتاری کے بعد پاکستان منتقلی کیس کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دی جارہی ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/ab2zpgAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/yjp3rQAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬