Pakistan

[pakistan] - حکومت اور تحریک لبیک میں بیک ڈور رابطے، خادم رضوی کی رہائی کا امکان

لاہور: حکومت اور تحریک لبیک پاکستان میں بیک ڈور رابطوں کے ذریعے مولانا خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کی جلد ضمانت پر رہائی کے امکان پیدا ہوگئے۔

باوثوق ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک لبیک پاکستان میں بیک ڈور رابطوں کا سلسلہ جاری ہے اور ان رابطوں میں …

read more

[pakistan] - کوئٹہ میں ڈھائی سالہ بچے پر فائرنگ کا مقدمہ درج

کوئٹہ: سریاب روڈ کے رہائشی ڈھائی سالہ بلال پر پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ میں پولیس نے ڈھائی سالہ بچے پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرکے سب کو حیران کردیا۔ سریاب روڈ کے رہائشی ڈھائی سالہ بچے بلال پر پولیس …

read more

[pakistan] - وزیراعظم کل آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات کریں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل دبئی میں آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات کریں گے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اتوار کو دبئی …

read more

[pakistan] - اب کوئی نیا بنگلہ دیش بننے نہیں دیں گے، آصف زرداری

ٹنڈو آدم: سابق آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پہلے بھی ہم ان کے ہاتھوں میں کھیل گئے اس لئے بنگلا دیش بن گیا لیکن اب ہم کوئی بنگلا دیش نہیں بننے دیں گے اور اپنے حق کے لئے لڑیں گے۔

ٹنڈوآدم میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے …

read more

[pakistan] - عمران خان کی آمرانہ سوچ کھل کر سامنے آ گئی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: ترجمان مسلم لیگ (ن) اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں اس وقت ڈکٹیٹر طرز کی حکومت مسلط ہے اور عمران خان کی آمرانہ سوچ کھل کر سامنے آ گئی ہے۔

عمران خان کی تقریر پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم …

read more

[pakistan] - لٹیروں کواین آراو دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا، وزیراعظم

بلوکی: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم کسی کو بھی نہیں چھوڑیں گے جس نے اس ملک کا دیوالیہ نکالا جب کہ لٹیروں کواین آراو دینے کا مطلب ملک سے غداری کرنا ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان نے بلوکی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دو …

read more

[pakistan] - ینگ ڈاکٹرز نے سندھ بھر میں بدھ سے مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا

کراچی: ینگ ڈاکٹرز نے تنخواہوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر سندھ بھر میں بدھ سے مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا۔

جناح اسپتال میں سندھ ڈاکٹرز جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پریس کانفرنس کی، اس موقع پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد …

read more

[pakistan] - آئی جی اور چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو عہدے سے ہٹادیا گیا

پشارو: انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس اور چیف سیکرٹری کو تبدیل کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین خان کو آئی جی آزاد کشمیر مقرر کیا گیا ہے جب کہ آئی جی آزاد کشمیر محمد نعیم خان آئی جی خیبرپختونخوا تعینات کیا گیا ہے۔

چیف …

read more

[pakistan] - اصغر خان کیس؛ ایف آئی اے نے سپریم کورٹ سے رہنمائی مانگ لی

اسلام آباد: اصغر خان عمل درآمد کیس میں شواہد کی تلاشی کیلئے ایف آئی اے نے سپریم کورٹ سے رہنمائی مانگ لی۔

ایف آئی اے نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کراتے ہوئے کہا کہ سیاستدانوں میں رقوم کی تقسیم کی تحقیقات میں کوئی کسر نہ چھوڑی، بریگیڈیئر ریٹائرڈ …

read more

[pakistan] - وزیراعلیٰ سندھ نے شہری کی فائرنگ سے ارشاد رانجھانی کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں ارشاد رانجھانی نامی شخص کے سرعام قتل کا سخت نوٹس لے لیا۔

مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ کو فون کرکے واقعہ کی مکمل رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ قانون کی بے خوفی کا نتیجہ نظرآرہا …

read more

[pakistan] - دلہن سمیت 4 خواتین کے جھلسنے کا واقعہ؛ ریسکیو اہلکار ذمہ دار قرار

راولپنڈی: سیٹلائٹ ٹاؤن میں شادی کے گھر میں آتشزدگی کے باعث دلہن سمیت 4 خواتین کے جھلس کر جاں بحق ہونے والے واقعے کی انکوائری رپورٹ منظر پر آگئی۔

گزشتہ ماہ راولپنڈی کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں شادی والے گھر میں آتشزدگی کے باعث دلہن سمیت 4 …

read more

[pakistan] - خواتین پر گھریلو شدد کرنے کے خلاف تین ماہ قید اورجرمانے کا قانون تیار

پشاور: خواتین کوگھریلو تشدد سے بچانے کے لیے قانون تیار کرلیا گیا تشدد کے مرتکب ملزم کوتین ماہ قید اور30 ہزار جرمانہ کیاجاسکے گا۔

خیبرپختونخوا حکومت نے گھروں میں خواتین کوتشدد سے محفوظ رکھنے کے لیے بل تیار کرلیا جو 11 فروری کو صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا …

read more

[pakistan] - لٹیروں کواین آراو دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا، وزیراعظم

بلوکی: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم کسی کو بھی نہیں چھوڑیں گے جس نے اس ملک کا دیوالیہ نکالا جب کہ لٹیروں کواین آراو دینے کا مطلب ملک سے غداری کرنا ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان نے بلوکی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دو …

read more

[pakistan] - نقیب اللہ محسود قتل کیس کا واحد چشم دید گواہ لاپتہ

کراچی: تفتیشی افسر نے انکشاف کیا ہے کہ نقیب اللہ محسود قتل کیس کے واحد چشم دید گواہ کو لاپتہ کردیا گیا ہے۔

سندھ ہائی کورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار اور دیگر ملزمان کی ضمانت منسوخی کی درخواست کی سماعت ہوئی تو تفتیشی افسر ڈاکٹر رضوان …

read more

[pakistan] - جعلی اکاؤنٹس کیس؛ وزیراعلی سندھ نے عدالتی فیصلے کو چیلنج کردیا

کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤںٹس کیس میں مراد علی شاہ اور بلاول بھٹو زرداری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے ساتھ کیس کو نیب کے …

read more

« Page 1 / 3 »