Pakistan

[pakistan] - چیف فنانشل آفیسر اومنی گروپ اسلم مسعود سعودی عرب سے گرفتار

راولپنڈی: جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ اسکینڈل میں ایف ائی اے کو مطلوب اومنی گروپ کے چیف فنانشل آفیسر اسلم مسعود کو انڑپول کی مدد سے تحویل میں لیے جانے کے بعد جمعہ کی شب سعودی عرب سے پاکستان منتقل کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلم مسعود کو …

read more

[pakistan] - امریکا افغانستان سے نکلنے کا نہیں، امن کا معاہدہ کر رہا ہے، زلمے خلیل زاد

واشنگٹن: امریکی نمائندہ زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان سے نکلنے کا نہیں، امن کا معاہدہ کررہا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد برائے پاکستان و افغانستان نے یو ایس انسٹیٹیوٹ آف پیس سے خطاب کے دوران …

« Page 3 / 3 »